اعلیٰ خدمات
میں نے دارالاندلس پبلشرز سے "تفسیر قرآن الکریم" آرڈر کی، جوکہ بروقت، محفوظ و بہترین پیکنگ میں مجھے ملی، اللّٰہ پاک ادارہ کے منتظمین کو جزائے خیر دے اور مزید برکتوں سے نوازے۔ اللّٰہ پاک مطالعہ اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ققق
Date of experience: 08 November, 2025
Date of experience: 08 November, 2025
خلفائے راشدین سیٹ
ماشاءاللہ کتاب و سنت کا ایک بہترین ادارہ جو دن اور رات اللہ تعالی کے دین کی نشر و اشاعت کرنے میں مصروف ہے اللہ تعالی ان کی تمام خدمات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور جو یہ عوام کے لیے اسانیاں کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کو بھی قبول فرمائے امین
Date of experience: 16 October, 2025
Date of experience: 16 October, 2025