انکے رولز بہت آسان ہیں، پروفٹ سپلٹ بھی اچھا ہے اور پے آؤٹس تیز ہیں لیکن ابھی بھی تھوڑا اور کام کر سکتے ہیں اپنے پلیٹ فارم پر۔
Reply from Go4Trades
2025.01.29
شکریہ منور آپ کے مثبت فیڈبیک کا۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ ہماری سروسز سے مطمئن ہیں۔ ہم پلیٹ فارم میں بہتری کے لئے آپ کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مزید تجاویز کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔