Mian Atta Ur Rehman

Mian Atta Ur Rehman

Pakistan
1
Recensioner
0
Användbar
Granskning av Dar-ul-Andlus
Mian Atta Ur Rehman
Mian Atta Ur Rehman 2025.11.08
     
اعلیٰ خدمات میں نے دارالاندلس پبلشرز سے "تفسیر قرآن الکریم" آرڈر کی، جوکہ بروقت، محفوظ و بہترین پیکنگ میں مجھے ملی، اللّٰہ پاک ادارہ کے منتظمین کو جزائے خیر دے اور مزید برکتوں سے نوازے۔ اللّٰہ پاک مطالعہ اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ققق
Datum för erfarenhet: 08 November, 2025