اعلیٰ خدمات
میں نے دارالاندلس پبلشرز سے "تفسیر قرآن الکریم" آرڈر کی، جوکہ بروقت، محفوظ و بہترین پیکنگ میں مجھے ملی، اللّٰہ پاک ادارہ کے منتظمین کو جزائے خیر دے اور مزید برکتوں سے نوازے۔ اللّٰہ پاک مطالعہ اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ققق
Fecha de la experiencia: 08 November, 2025
Fecha de la experiencia: 08 November, 2025